جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں کابینہ کی تشکیل ، عمران خان کب اعلان کر رہے ہیں؟ تفصیلات جاری کر دی گئیں

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یوپی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی و صوبائی کابینہ کی تشکیل کیلئے امیدواروں سے کوائف طلب کرلئے ہیں۔باخبرذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے خواہش مند اراکین اسمبلی کو باضابطہ طور پر پیغام دیدیا گیا ہے کہ اس حوالے سے اپنے سیاسی کوائف کی مکمل تفصیلات کیساتھ چیئرمین تک پہنچا دیئے جائیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان آئندہ 48گھنٹوں میں اپنی کابینہ کے وزراء نامزد کردیں گے ۔ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کی طرف سے خیبر پختونخوا اور پنجاب میں صوبائی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اراکین صوبائی اسمبلی سے کوائف طلب کئے گئے ہیں اور اس حوالے سے بھی عمران خان آئندہ 48گھنٹوں میں پنجاب اور کے پی کے وزراء کے نام فائنل کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…