مولانا فضل الرحمن کے تاحال وزیر کے برابر مزے لوٹنے کا انکشاف ،جانتے ہیں کن کن چیزوں کا بے دریغ استعمال کررہے ہیں؟
اسلام آباد(آن لائن)متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عام انتخابات میں شکست کھانے کے بعد بھی سرکاری پروٹوکول اور پارلیمنٹ لاجز سمیت سرکاری گھر نہیں چھوڑااور تاحال ایم ایم اے کے سربراہ ایک وزیر کے برابر مزے لوٹ رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کے تاحال وزیر کے برابر مزے لوٹنے کا انکشاف ،جانتے ہیں کن کن چیزوں کا بے دریغ استعمال کررہے ہیں؟