کالا دھن سفید بنانے والی ٹیکس ایمنسٹی سکیم پر شکوک و شبہات کے سائے ،تحریک انصاف اقتدا ر سنبھالنے کے فوراً بعد کیا کرنیوالی ہے؟بڑی پیش گوئی کردی گئی
کراچی(این این آئی)عام انتخابات 2018میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد گزشتہ حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں ٹیکس دہندگان کی عدم دلچسپی دیکھی جارہی ہے ۔ہفتہ کو ایف بی آر کے دفاتر کھلے رہنے کے باوجود ٹیکس دہندگان کی جانب سے برائے نام گوشوارے جمع کرائے گئے ۔ذرائع کا… Continue 23reading کالا دھن سفید بنانے والی ٹیکس ایمنسٹی سکیم پر شکوک و شبہات کے سائے ،تحریک انصاف اقتدا ر سنبھالنے کے فوراً بعد کیا کرنیوالی ہے؟بڑی پیش گوئی کردی گئی