ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں خونی تصادم،تحریک انصاف کا رہنما جاں بحق، 7کارکن زخمی،متعدد کی حالت تشویشناک‎

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں فیصل ٹاؤن کے علاقے میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کارکنوں میں پینافلیکس لگانے پر جھگڑا ہوا، فائرنگ سے پی ٹی آئی کا یوسی کونسلر جاں بحق ہو گیا جبکہ پانچ کارکن زخمی

ہو گئے، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واضح رہے کہ کونسلر امجد مسلم لیگ (ن) چھوڑ کرتحریک انصاف میں شامل ہوا تھا۔ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے، زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ اب تک 7 سے زائد افراد شدید زخمی ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…