انصاف اپنے ہی گھر سے۔۔۔!!! پی ٹی آئی نے اپنے ہی 5رہنماؤں کی پارٹی رکنیت کو معطل کردیا
کوئٹہ(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی ڈسپلینری کمیٹی نے صوبے سے پارٹی کے 5 مقامی عہدیداروں کی رکنیت ختم کر دی۔پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان بابر یوسفزئی کے مطابق پی ٹی آئی کوئٹہ سٹی کے صدر نور الدین کاکڑ اور دیگر مقامی عہدیداروں اور کارکنوں فوجان بڑیچ۔ محمود ترین، اقبال یوسفزئی اور صدام… Continue 23reading انصاف اپنے ہی گھر سے۔۔۔!!! پی ٹی آئی نے اپنے ہی 5رہنماؤں کی پارٹی رکنیت کو معطل کردیا