پی ٹی آئی اورآزاد امیدوارکے کارکنوں میں خوفناک تصادم،اہم سیاسی شخصیت سمیت 8 افرادزخمی ہوگئے،جھگڑے کی انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی
کراچی(آئی این پی)شہرقائد کے علاقے دھنی بخش گوٹھ میں تحریک انصاف اور آزاد امیدوار کے کارکنان میں جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے دھنی گوٹھ میں انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی اور آزاد امیدوار کے کارکنان کے درمیان تصادم میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس… Continue 23reading پی ٹی آئی اورآزاد امیدوارکے کارکنوں میں خوفناک تصادم،اہم سیاسی شخصیت سمیت 8 افرادزخمی ہوگئے،جھگڑے کی انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی