آخر کار اب ہمارے پاس ایک ایسا رہنما ہے جس پر ہم فخر کرسکتے ہیں،آفریدی،محمدحفیظ،احمدشہزادکا عمران خان کی کامیابی پر ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) قومی کرکٹرز نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کو عام انتخابات 2018 میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر عمران خان اور پی ٹی آئی کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک تاریخی جیت ہے، آخرکار 22 برس کی… Continue 23reading آخر کار اب ہمارے پاس ایک ایسا رہنما ہے جس پر ہم فخر کرسکتے ہیں،آفریدی،محمدحفیظ،احمدشہزادکا عمران خان کی کامیابی پر ردعمل سامنے آگیا