حلقہ این اے179،ضلع رحیم یارخان میں تحریک انصاف کے چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے ماضی کے تمام ریکارڈتوڑدیئے،حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے
رحیم یارخان(این این آئی)عام انتخابات کے نتائج میں ضلع رحیم یارخان کی چھ قومی اسمبلی کی نشستوں میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے ماضی کے تمام ریکارڈتوڑتے ہوئے 110827ووٹ حاصل کرلیے‘ اس سلسلہ میں حلقہ این اے179کے عوام نے چوہدری جاویداقبال وڑائچ کے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کی وجہ… Continue 23reading حلقہ این اے179،ضلع رحیم یارخان میں تحریک انصاف کے چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے ماضی کے تمام ریکارڈتوڑدیئے،حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے