بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

حلقہ این اے179،ضلع رحیم یارخان میں تحریک انصاف کے چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے ماضی کے تمام ریکارڈتوڑدیئے،حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یارخان(این این آئی)عام انتخابات کے نتائج میں ضلع رحیم یارخان کی چھ قومی اسمبلی کی نشستوں میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے چوہدری جاویداقبال وڑائچ نے ماضی کے تمام ریکارڈتوڑتے ہوئے 110827ووٹ حاصل کرلیے‘ اس سلسلہ میں حلقہ این اے179کے عوام نے چوہدری جاویداقبال

وڑائچ کے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کی وجہ ان کی سادگی اورعوام دوست سیاست کوقراردیا ‘ عوامی سروے کے دوران چوہدری جاویداقبال وڑائچ کوانتقامی وعوام دشمن سیاست نہ کرنے کی وجہ سے حلقے کامقبول ترین لیڈرقراردیاگیاہے جن کی کامیابی پرحلقہ کے عوام میں بھرپورجوش وخروش پایاجاتاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…