قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10مخصوص نشستوں کا بھی بٹوارا ،تحریک انصاف ریکارڈ نشستیں لے اڑی،ن لیگ ہاتھ ملتی رہ گئی
اسلام آباد(سی پی پی)قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کو 5، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو دو دو جبکہ ایم ایم اے کو ایک نشست ملنے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10 مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کے لال چند ملھی، شنیلا رتھ، رمیشن کمار… Continue 23reading قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10مخصوص نشستوں کا بھی بٹوارا ،تحریک انصاف ریکارڈ نشستیں لے اڑی،ن لیگ ہاتھ ملتی رہ گئی