بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

عید سے ایک روز قبل گلگت بلتستان میںدہشتگردی کا ایک اور واقعہ اس بار دہشتگردوں نے سکولوں کو نہیں بلکہ کس چیز کو نشانہ بنایا ہے؟

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے ایک گاؤں سینگال میں قائم عارضی چیک پوسٹ کو مشتبہ دہشت گردوں نے آگ لگا دی اور سیکیورٹی پر موجود اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تقریباً 12 دہشت گردوں نے ضلعی ہیڈکواٹر سے 50 کلومیڑ دور قائم ایک چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور آگ لگادی۔

سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مقابلے کے بعد دہشت گرد دیامیر کی جانب فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ٗاطلاعات کے مطابق دہشت گرد 2 اہلکاروں کا اسلحہ چھینے میں کامیاب ہو ئے۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ تاحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے سینگال نالہ سے گزر کر ضلع غذر میں داخل نے کی کوشش کی تھی۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…