ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے چارج سنبھالتے ہی شہباز شریف کے خلاف بڑا کیس کھولنے کا اعلان کر دیا، بڑے بڑوں کی شامت آگئی

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سازشوں کے باوجود عمران خان کے وژن کے مطابق کام کروں گا‘  منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دور حکومت کے پانچ وزیر اعلیٰ ہائوسز کی انکوائری کروں گا اس حوالے سے سیکرٹری سے تفصیلات طلب کی ہیں۔ نگران حکومت نے وزیراعلیٰ ہائوس کے 260ملازم فارغ کئے تھے مزید ملازمین کو فارغ کرسکتے ہیں۔ پنجاب حکومت کے امور چلانے میں سادگی اور کفایت شعاری سے کام لیں گے۔ سوال ہی پیدا

نہیں ہوتا کہ اپنے لئے بڑا پروٹوکول لوں ہماری پہلی ترجیح کرپشن کے ناسور کا خاتمہ کرنا ہے۔ کرپٹ افسران کا احتساب ہوگا اور محنتی افسران کو اوپر لے کر آئیں گے۔ کابینہ میں ایسے افراد شامل کریں گے جن کو محکموں کے امور چلانے کا تجربہ ہو۔ سازشوں کے باوجود عمران خان کے وژن پر عمل کروں گا۔ میرے لئے صرف ایک وزیراعلیٰ ہائوس ہوگا اور اپنے سیکرٹریٹ کے دفتر میں بیٹھوں گا۔ سانحہ ماڈل ٹائون کی تفصیلات کو بھی دیکھیں گے کہ کیا کرنا ہے جس نے کبھی کسی کو دیت دی اور نہ کسی جرم میں ملوث رہا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…