خیبرپختونخواکاوزیراعلیٰ کون ہوگا؟عاطف خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،دوٹوک اعلان
مردان (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان نے کہاہے کہ مجھے وزارت اعلیٰ سے متعلق علم نہیں ٗپارٹی ترجمان میڈیا کو آگاہ کر دیں گے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے وزارت اعلیٰ سے متعلق علم نہیں ہے کہ پارٹی کن ناموں پر غور کررہی… Continue 23reading خیبرپختونخواکاوزیراعلیٰ کون ہوگا؟عاطف خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،دوٹوک اعلان