منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری سرور 28اگست کو گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،27اگست کو سینیٹ سے استعفیٰ دیں گے،رہائش کہاں اختیارکرینگے؟ حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) پنجاب کے نامزد گورنر چوہدری سرور 28اگست کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے، چوہدری سرور27اگست کو سینیٹ سے استعفیٰ دیں گے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے نامزد گورنر چوہدری سرور 28اگست کو عہدے کا

حلف اٹھائیں گے، چوہدری سرور 27اگست کو سینیٹ سے استعفیٰ دیں گے، ان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ چوہدری سرور گورنر ہاؤس کے بجائے ڈیفنس میں ہی قیام کریں گے، چوہدری سرور گورنر ہاؤس عوامی مسائل کے حل کیلئے استعمال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…