ن لیگ کے ٹکٹ پر بہو کامیاب ،آزاد امیدوار کے طورپر کھڑا ہونے والاسسر ناکام ہو گیا،دلچسپ صورتحال
نارووال(این این آئی)ضلع نارووال میں بہو کامیاب جبکہ سسر ناکام ہو گیا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحصیل شکر گڑھ میں سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر نے این اے 77میں ن لیگ کے ٹکٹ پر 111216ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے سسر اور دانیال عزیز… Continue 23reading ن لیگ کے ٹکٹ پر بہو کامیاب ،آزاد امیدوار کے طورپر کھڑا ہونے والاسسر ناکام ہو گیا،دلچسپ صورتحال