جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کباڑ کے نام پر مختلف ممالک سےپاکستان کیا چیز منتقل کی جا رہی تھی کراچی بندرگاہ پر جب کنٹینرز کھولے گئے تو ان میں سے کیا نکلا؟ ایسی خبر آگئی کہ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہیں رہی گی

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک ) فیصل آباد کے امپورٹرز کی ایجنٹوں کے ذریعہ جعل سا زی کی کوشش ناکام مختلف مما لک سے کباڑ کے سا مان کی شکل میں اربوں روپے کی برانڈ نیو مشنری لیکر فیصل آباد آنے والے 4کنٹینرکرا چی پکڑ ئے گئے فیصل آباد کے امپورٹرزکے خلاف کرا چی میں ایف آئی آر درج کسٹم کی ٹیم امورٹرز کی گرفتاری کے لیے کرا چی سے فیصل آباد روا نہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ہفتے فیصل آباد کے امورٹرز نے مختلف مما لک سے اربوں

رو پے کی نئی مشنری جس میں ٹیکسٹا ئل کے علاوہ دیگر مختلف قسم کی مشنری بتا ئی جا تی ہے کباڑ ظا ہر کر کے امورٹ نے ایجنٹ کے ذریعہ کرا چی سے کلیئر کروا نے کو شش کی کسٹم حکام نے شک پڑنے پر کنٹینرز کھو لے تو انتہائی کم کباڑ کے سا مان میں اربوں روپے کی چھپا ئی گئی مشنری برآمد ہو گئی کسٹم حکام نے تما م کنٹینرز قبضہ میںلیکر امپورٹرز کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے امورٹرز کی گرفتاری کے لیے ٹیم فیصل آباد روانہ کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…