منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ کے نامزد گورعمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹرمیڈیٹ،الیکشن کمیشن میں اپنی تعلیمی قابلیت انٹرمیڈیٹ نہیں بلکہ کیاظاہر کی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) سندھ کے نامزد گورعمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹرمیڈیٹ ہے، عمران اسماعیل نے الیکشن کمیشن میں اپنی تعلیمی قابلیت انٹرپاس ظاہر کی تھی۔ ہفتہ کو سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹر ہے، انٹر پاس گورنر سندھ جامعات کے چانسلر ہوں گے، عمران اسماعیل نے الیکشن کمیشن میں اپنی

تعلیمی قابلیت انٹرپاس ظاہر کی تھی، گورنر کو جامعات کے وائس چانسلر تعینات کرنے کا اختیار ہوتا ہے،عمران اسماعیل کے پی ایس 111سے کاغذات نامزدگی میں تعلیم انٹردرج ہے، گورنر بطور چانسلر طلبہ کو ڈگریاں بھی ایوارڈ کرتا ہے، ماہر تعلیم کے مطابق عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت منصب سے مطابقت نہیں رکھتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…