شہباز شریف کی گرفتاری،وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پربڑا قدم اٹھالیا، اسلام آباد سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) جمعرات کو طلب کر لیا ، اجلاس میں حکومت کے پہلے سو دنوں کے پروگرام پرعملدرآمد سمیت شہباز شریف کی گرفتاری اور ناجائز اثاثہ جات کی واپسی پر بھی غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتاری،وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پربڑا قدم اٹھالیا، اسلام آباد سے بڑی خبر آگئی











































