پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

آئی جی پنجاب کے بعد تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور افسر تبدیل کر دیا، بڑی خبر آگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی پنجاب محمد طاہر کی تبدیلی کے بعد تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور بڑے پولیس افسر کو تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد امین بخاری کو تبدیل کرتے ہوئے ایس ایس پی میاں سعید کی خدمات طلب کر لی ہیں۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا ہے۔ واضح رہے کہ ایس ایس پی میاں سعید نے خیبرپختونخواہ باچا خان یونیورسٹی کے مشہورمشال قتل کیس کی تحقیقات کی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…