سرگودھا(این این آئی )حکومت پنجاب نے سرکاری زمینوں کو واگزار کروانے اور تجاوزات کے مستقل خاتمہ کو یقینی بنانے کیلیے تمام اضلاع اور تحصیل سطح پر انکروچمنٹ کمیٹیوں کے قیام کا فیصلہ کیا ہے زرائع کے مطابق ان انکروچمنٹ کمیٹیوں میں متعلقہ ڈسٹرکٹ کا ڈپٹی کمشنر سربراہ اور پارلیمنٹیرین،ڈی پی او،اے ڈی سی جی،اے ڈی سی ریونیو،اے سیز،سی اور بلدیاتی، ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈز،سمیت معززین،تاجران کیصدورز ممبران کمیٹی ہونگے ۔
تجاوزات اور سرکاری زمینوں پر قبضے چھڑوانے کیلئے تحریک انصاف کی حکومت نے نیا کام کر دیا، آپریشن کے بجائے اب کیا کام کیا جائیگا؟بڑی خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے



















































