قائداعظم سے متعلق غلط ٹوئٹ،شہرام ترکئی نے شدیدردعمل پر معافی مانگ لی،جانتے ہیں پی ٹی آئی رہنما نے کیا حرکت کی تھی؟
پشاور(سی پی پی) تحریک انصاف کے رہنما شہرام ترکئی نے قائداعظم سے متعلق غیر مصدقہ ٹوئٹ پر معذرت کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام ترکئی نے قائداعظم سے متعلق ایک ٹوئٹ کی تھی جس میں انگریزی اخبار کا تراشہ منسلک تھا جب کہ ٹوئٹ… Continue 23reading قائداعظم سے متعلق غلط ٹوئٹ،شہرام ترکئی نے شدیدردعمل پر معافی مانگ لی،جانتے ہیں پی ٹی آئی رہنما نے کیا حرکت کی تھی؟











































