بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کوکالا باغ ڈیم کے متبادل منصوبے پیش

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت کو دریائے سندھ کے پانی سے 40 ہزار 852 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا پلان پیش۔ذرائع کے مطابق واپڈا کی جانب سے حکومت کو پیش کیے جانے والے پلان میں بتایا گیا ہے کہ دریائے سندھ سے 40 ہزار 852 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔تربیلا جی بی سے 7 ہزار 748 میگاواٹ، بنجی منصوبے سے 7 ہزار 100 میگاوٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔بھاشا سے 4500 میگاواٹ، یلبو سے 2800، داسو سے

4320 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے جبکہ تھاہکوٹ سے 4344، پٹن ہائیڈو پاور پراجیکٹ سے 2400 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ شیوک پاور منصوبے سے 640 اور کالا باغ پاور منصوبے سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔واضح رہے کہ بجلی بحران کی وجہ سے ملک  میں عوام کو شدید اذیت کا سامنا ہے۔ن لیگ  حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے آخری دور میں 12 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں مہیا کی ہے۔

موضوعات:



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…