ایران پر حالیہ امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ،پاکستان پر براہ راست کیا اثر پڑے گا؟انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی
اسلام آباد(آن لائن) انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز کے چےئر مین ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ ایران پر حالیہ امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان براہ راست متاثر ہو سکتا ہے ایران نیو کلےئر معاہدے پر قائم ہے جبکہ روس نے بھی ایران میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری… Continue 23reading ایران پر حالیہ امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ،پاکستان پر براہ راست کیا اثر پڑے گا؟انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی