جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

وزارت داخلہ پنجاب کا موبائل اور انٹر نیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ ،تفصیلات جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)وزارت داخلہ پنجاب نے یوم عاشورہ کے موقع پر ماتمی جلوسوں میں موبائل اور انٹر نیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے وزارت داخلہ نے آئی جی پنجاب طاہر خان سے 32اضلاع میں سے حساس جگہوں کے نام طلب کر

لئے ہیں ۔پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی 32اضلاع میں موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ بند کرے گی۔اضلاع کے ڈی پی او کو حساس مقامات کے نام بھجوانے کی ہدایت کر دی گئی جبکہ آئی جی آفس موصول ہونے والا ڈیٹا پی ٹی اے کوارسال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…