عہدے کم اورامیدوارزیادہ، تحریک انصاف کی مرکزی قیادت شدیدمشکل میں آگئی، سفارشی افرادنے بنی گالااورپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو سرپرائز دے دیا
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو اپناوزیراعظم لانے کے لئے مسلم لیگ (ن) علاوہ تمام ہی سیاسی جماعتوں سے رابطے کررہی ہے اورپی ٹی آئی قیادت کی کوشش ہے کہ کسی طرح اعدادکوپوراکیاجاسکے،جس کے لئے کپتان نے ماضی کے سخت مخالفین کوبھی گلے لگالیاہے اورانھیں حکومت میں ساتھ لیکرچلنے کایقین بھی دلادیا۔ بظاہرتمام… Continue 23reading عہدے کم اورامیدوارزیادہ، تحریک انصاف کی مرکزی قیادت شدیدمشکل میں آگئی، سفارشی افرادنے بنی گالااورپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو سرپرائز دے دیا