پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

راولپنڈی، بیوہ خاتون کو اغوا کر کے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں معروف ریسٹورنٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی ( آن لائن)تھانہ گنجمنڈی پولیس نے بیوہ خاتون کو اغوا کر کے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں آر بی ریسٹورنٹ کے مالک راجہ نوازکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے صدف ناصر بیوہ ناصر محمودسکنہ باغ سرداراں نے گنجمنڈی پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ 9ستمبر کو سفید رنگ کی گاڑی میں سوار2افرادراستہ پوچھنے کے بہانے اسے زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے اور ایک کمرے میں بند کر کے

اس سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اس طرح ملزم3روز تک جنسی تشدد کا نشانہ بناے کے ساتھ ویڈیو اور تصاویر بناتا رہا جس کا نام بعد ازاں راجہ نواز سکنہ سرائے عالمگیر معلوم ہوا اور تیسرے روز دبارہ راجہ بازار چھوڑ گیا پولیس نے خاتون کی درخواست پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ365اور376کے تحت مقدمہ نمبر250درج کر لیا تاہم اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ نامزد ملزم تحریک انصاف کے رہنما راجہ نعیم نواز کے والد وآر بی ریسٹورنٹ کامالک ہے ۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…