اسلام آباد(مانیٹگ ڈیسک)گزشتہ دنوں وزیر اعظم ہائوس میں گاڑیوں کی نیلامی کی گئی اور اب 27 ستمبر کو یہاں بھیسنوں کی نیلامی ہونے جارہی ہے لیکن گزشتہ ایک ہفتے سے وزیراعظم ہاؤس کی جن آٹھ بھینسوں کا بہت زیادہ تذکرہ تھا ان میں سے ایک بھینسانکل آیا ہے۔ نیلام عام کے سرکاری اشتہار میں اب آٹھ بھینسوں کی بجائے تین بھینسوں کا ذکر ہے جبکہ چار کٹی اور ایک کٹا لکھا ہوا ہے۔
27 ستمبر کووزیر اعظم ہاؤس میں بھینسوں کی نیلامی لیکن ان بھینسوں میں سے ایک۔۔۔حیران کن انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































