’’تم مجھے تمیز سکھاؤ گے ‘‘پی پی آئی کے اہم رہنما کی تھانہ میں پولیس افسر اور اہلکاروں سے تلخ کلامی و بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
حیدر آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدرعلی ہنگورو کی تھانہ مکی شاہ میں پولیس افسر اور اہلکاروں سے تلخ کلامی و بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف حیدرآباد کے سابق صدرعلی ہنگوروایڈووکیٹ نے تھانہ مکی شاہ میں پولیس افسر اور اہلکاروں سے تلخ کلامی و بدتمیزی… Continue 23reading ’’تم مجھے تمیز سکھاؤ گے ‘‘پی پی آئی کے اہم رہنما کی تھانہ میں پولیس افسر اور اہلکاروں سے تلخ کلامی و بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی









































