ڈیم فنڈ کے نام پر سکولوں میں لوٹ مار،طلبا و طالبات کا برا حال، کیسے گھر جانے لگے؟افسوسناک صورتحال
پشاور( آن لائن )پشاور میں متعدد نجی سکولوں کے طلباء و طالبات سے ڈیم فنڈ کے نام پر ان کی پاکٹ منی وصول کرنا شروع کر دی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متعدد سکولوں میں انتظامیہ کی اجازت سے چند افراد کے گروپس مختلف کلاسوں میں جا کر ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈز کے نام پر… Continue 23reading ڈیم فنڈ کے نام پر سکولوں میں لوٹ مار،طلبا و طالبات کا برا حال، کیسے گھر جانے لگے؟افسوسناک صورتحال











































