فوری طور پر میری اس سے جان چھڑائو۔۔ عمران خان نے نواز شریف دور میں اپنے پر قائم کئے گئے سنگین ترین مقدمےکو ختم کرنے کیلئے کسے ٹاسک سونپ دیا، بڑا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں قانونی ٹیم کو بریت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کیلئے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں درخواستیں دائر کرنے کا… Continue 23reading فوری طور پر میری اس سے جان چھڑائو۔۔ عمران خان نے نواز شریف دور میں اپنے پر قائم کئے گئے سنگین ترین مقدمےکو ختم کرنے کیلئے کسے ٹاسک سونپ دیا، بڑا اعلان کر دیا گیا