پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

کویتی وفد کے پرس کی چوری کے بعد ایک اور افسوسناک واقعہ،فائیو سٹار ہوٹل سے ہنگری کے سفیر کی اہلیہ کی قیمتی ترین چیز چوری ہوگئی،مقدمہ درج

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د(آئی این پی )کویتی وفد کے پرس چوری کے بعد فائیو سٹار ہوٹل سے ہنگری کے سفیر کی اہلیہ کا بھی مہنگا موبائل چوری ہوگیا ،تھانہ سیکریٹریٹ نے غیر ملکی سفیر کی اہلیہ مسز ایمائلہ صلیبو کی درخواست پر چوری کا مقدمہ درج کرلیا۔ موبائل چوری کا واقعہ ہوٹل میں سفارت کاروں کی آپس میں ایک تقریب کے دوران پیش آیا۔ سفیر کی اہلیہ نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہاکہ

تقریب جاری تھی موبائل فون ٹیبل پر رکھ واش روم گئی واپس آئی تو موبائل غائب تھا۔پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی سے بھی تلاش کرنے کی کوشش کی تاہم سرینا ہوٹل کے ہال میں کیمرے نہیں تھے۔ موبائل فون کا آئی ایم ای آئی نمبر سے ٹریس کرنے کی کوشش جاری ہے۔ سیکریٹریٹ پولیس کے مطابق ہوٹل انتظامیہ کو بھی شامل تفتیش کرکے معلومات لی جارہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…