پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف کے نئے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا ،مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل،صدرمغربی پنجاب اوروسطی پنجاب سمیت اہم تقرریاں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم نو کی منظوری سے نئے عہدیداران کا اعلان ہو گیا ، جس میں سینئر رہنما اعجاز چوہدری پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر،شمالی، وسطی اور مغربی پنجاب کے نئے ریجنل صدور کا اعلان کر دیا گیا محمد غلام سرور مغربی پنجاب کے صدر مقرر عمر ڈار کو وسطی پنجاب کی قیادت کی ذمہ داری سونپ دی گئی

انجینئر عطااللہ شادی خیل شمالی پنجاب کے صدر مقرر۔ نئی تقرریوں کا اعلان مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کی جانب سے کیا گیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد نے مقرر ہونے والے قائدین کیلئے نیک تمناں اور خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نچلی سطح تک خود کو منظم کرے گی، چیئرمین تحریک انصاف کی سوچ اور نظریے کی روشنی میں تحریک انصاف کو نئے جذبے سے آہنگ کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…