حکومت کا 5مزید وزراء کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ ،کس کس کو شامل کیاجارہاہے؟ نام سامنے آگئے
اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے 4 سے 5مزید وزراء کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ میں فیصل واوڈا، فضل محمد خان، علی امین گنڈاپور اور اعظم سواتی کو شامل کیا جائے گا، وفاقی کابینہ میں 4مشیر اور 3معاونین خصوصی شامل ہیں ،وفاقی کابینہ کے ارکان کی مجموعی تعداد 30… Continue 23reading حکومت کا 5مزید وزراء کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ ،کس کس کو شامل کیاجارہاہے؟ نام سامنے آگئے