اگر یہ کام کیا تو پھر۔۔ قطر نے پاکستان کو سنگین ترین دھمکی دیدی

6  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)قطر نے نئی پاکستانی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ قطری کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے مابین ایل این جی ٹرمینل معاہدے کو پارلیمنٹ میں زیر بحث نہ لائے۔ ایل این جی معاہدے کو چھیڑنے یا دوبارہ زیر بحث لانے کی صورت میں قطر نہ صرف معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی بند کردے گا بلکہ مستقبل میں دونوں

ممالک کے مابین کسی قسم کا کاروباری رشتہ بھی قائم نہیں رہے گا۔ باوثوق ذرائع نے اس حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں قطر سے آنے والا وفد دراصل اس معاملے کو نمٹانے آیا تھا ۔پاکستان کے دورہ پر آنے والے قطری وفد نے حکومت کی طرف سے تعاون کی صورت میں سی پیک سمیت میگا پراجیکٹس میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…