پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

’’میرے پاکستانیو! آپ نے گھبرانا نہیں ، آنیوالے وقت میں‘‘۔۔ وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف کی گرفتاری پر ایسادبنگ اعلان کر دیا کہ جان کر ن لیگ مزید پریشان ہو جائیگی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی ردعمل سامنے آگیا، دبنگ اعلان کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور موجودہ اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے اور انہوں نے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آنے والے وقتوں میں قوم کی دولت لوٹنے والوں کے مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے، ’’جمہوریت‘‘ بھی خطرے میں آیا کرے گی لیکن میرے پاکستانیوں آپ کو گھبرانا نہیں ہے، کرپشن کے خلاف ڈٹے رہنا ہے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…