اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور میں قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف آپریشن اچانک روک دیا گیا۔۔حکومت نے حیران کن اعلان کر دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کےخلاف آپریشن غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں چند روز سے تجاوزات کے خلاف آپریشن بھرپور طریقے سے جاری تھا جس دوران انتظامیہ نے کئی علاقوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرکے سرکاری زمین واگزار کرائی تاہم گزشتہ روز شہبازشریف کی نیب سے گرفتاری

کے بعد آپریشن کو اچانک روک دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور انوار الحق کے مطابق تجاوزات کےخلاف آپریشن حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے شروع کیا جائے گا اور مکمل غیر جانبدار طور پر انجام دیں گے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ آپریشن میں ساڑھے 6 ارب روپے مالیت کی سرکاری زمین واگزار کرائی جا چکی ہے تاہم اب دوبارہ آپریشن ایک سے دو روز بعدشروع کردیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…