انڈس ہائی وے پر خوف ناک ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق
جامشورو(این این آئی) انڈس ہائی وے پر کھانوٹ کے قریب کوریجا موڑ پر کار، مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں بچے اور خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ جامشورو پولیس کے مطابق مانجھند جانے والی کار مسافر وین اور ٹرک سے ٹکرائی، کار اور مسافر وین مکمل تباہ… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر خوف ناک ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق