کیا یہ پتنگ ہے؟ کیایہ پرندہ ہے، نہیں یہ تو خاص جہاز ہے جو کہ عمران خان نے کہا تھا کہ وہ کبھی استعمال نہیں کرینگے،خصوصی جہاز میں سعودیہ جانے پر وزیر اعظم شدید تنقید کی زد میں
اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے غیر ملکی دورے کے لیے خصوصی طیارے کا استعمال کرکے اپنے وعدوں کی نفی کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر وزیراعظم کی خصوصی طیارے… Continue 23reading کیا یہ پتنگ ہے؟ کیایہ پرندہ ہے، نہیں یہ تو خاص جہاز ہے جو کہ عمران خان نے کہا تھا کہ وہ کبھی استعمال نہیں کرینگے،خصوصی جہاز میں سعودیہ جانے پر وزیر اعظم شدید تنقید کی زد میں