جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

صارفین اس وقت ایک روپے میں پچاس گیلن کے حساب سے پانی کا بل ادا کر رہے ہیں یہ دنیا میں سب سے کم ترین نرخ ہیں،پانی کے نرخ بڑھانے سے متعلق بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) واسا صارفین کی سہولت کے پیش نظر اب دو مہینوں کی بجائے ایک مہینے کا بل ادا کرنا پڑے گا ۔ صارفین اس وقت ایک روپے میں پچاس گیلن کے حساب سے پانی کا بل ادا کر رہے ہیں یہ دنیا میں سب سے کم ترین نرخ ہیں۔ زیر زمین پانی کے بتدریج ذخائر کم ہو نے کے پیش نظر واسا شہریوں کو 22کی بجائے 12گھنٹے پانی فراہم کرے گا جبکہ 280پٹرول

پمپس کیساتھ سروس اسٹیشن کے کنکشن بند کر دیئے گئے ہیں اور انہیں 3ماہ کے لئے مہلت دی گئی ہے کہ وہ سروس اسٹیشن پر ری سائیکلنگ پلانٹ نصب کریں۔ واسا نے مساجد میں وضو کے پانی کو پی ایچ اے کے زیر استعمال لانے کیلئے مساجد کے باہر زیر زمین ٹینکیاں بنانے کیلئے بھی تجویز دی ہے پی ایچ اے ان ٹینکیوں سے پانی اکٹھا کرکے باغات کو سیراب کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…