سوات،84میگاواٹ کے حامل مٹلتان ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر عوام نے کام بند کروادیا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی
سوات ( آن لائن) 84میگاواٹ کا حامل اہم منصوبہ کٹائی میں پڑگیا ،مٹلتان ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر گزشتہ تین مہینوں سے کام بند ،اراضی کی قیمت نہ دینے پر مقامی لوگوں نے کام بند کردیا ہے ،مقامی انتظامیہ اور محکمہ شیڈو عوام کو اراضی کی قیمت دینے میں سنجیدہ نہیں ،زرائع ،تفصیلات کے مطابق مٹلتان ہائیڈرو… Continue 23reading سوات،84میگاواٹ کے حامل مٹلتان ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر عوام نے کام بند کروادیا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی