ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اداروں کی تضحیک کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی ،فوج کیخلاف بیان پر نہال ہاشمی کے خلاف کارروائی،تحریک انصاف کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف بیان پر نہال ہاشمی کو گرفتار کیاجائے، اداروں کی تضحیک کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی ، مسلم لیگ (ن) کی قیادت اپنے رہنماؤں سے اس طرح کے بیانات دلواتی ہے۔ نہال ہاشمی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج کیخلاف بیان دینے پر نہال ہاشمی

کو گرفتار کیا جائے اور آئین و قانون کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی کی جائے۔وہ پہلے بھی اداروں کے خلاف بیانات دے چکے ہیں۔ اداروں کی تضحیک کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی اس طرح کے بیانات دے چکے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت اپنے رہنماؤں سے اس طرح کے بیانات دلواتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…