حمزہ شہباز باہر آنے کیلئے بریگیڈیئر نیاز کی منتیں کرتے تھے اوراعجاز بٹالوی کے ذریعے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کو پیغام بھجواتے تھے، اہم سیاسی شخصیت کے حیرت انگیزانکشافات

19  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز جیسے بچوں کی تربیت ہی ٹھیک نہیں ہوئی اگر تربیت ہی ٹھیک نہ ہو تو اس میں کسی کا قصور نہیں وہ عین اپنی تربیت کے مطابق بول رہے ہیں، جمعہ کو کامل علی آغا نے حمزہ شہباز شریف کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز کی یادداشت کمزور ہے وہ دن یاد کریں جب پرویزمشرف کے

دوست بریگیڈیئر نیاز کی منتیں کرتے نہیں تھکتے تھے کہ ہمیں جلدی باہر بھجوائیں۔ کامل علی آغا نے کہا کہ حمزہ شہبازشریف اپنے والد شہبازشریف سے پوچھیں ان کی یادداشت ٹھیک ہو گی جب انہوں نے اعجاز بٹالوی کے ذریعے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کو پیغام دیا تھا کہ ہماری ضمانت جلدی کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ جو جیل میں دو دن نہیں رہ سکتے وہ کس منہ سے باتیں کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…