جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نیب میرے خلاف انکوائری کرکے پچھتائے گی،اسے کچھ نہیں ملے گا، میرے بیٹے اوربھائی نے کسی زمین پرقبضہ نہیں کیا،خورشید شاہ کی دھمکیاں ،بڑا اعلان کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نیب میرے خلاف انکوائری کرکے پچھتائے گی،عمران خان نے پہلی تقریر میں پالیسی دینے کے بجائے کہا50 لوگوں کو پکڑیں گے، اسے کچھ نہیں ملے گا، میرے بیٹے اوربھائی نے کسی زمین پرقبضہ نہیں کیا، میرے خلاف پروپیگنڈاکیاجارہاہے، میری زندگی عوام کے سامنے کھلی کتاب ہے،بڑے بڑے دعوے کرکے اب ہمیں بھکاری بنادیا ہے۔وہ جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ اس وقت معمول کی صور تحال نہیں

ملک غیرمعمولی صورتحال میں جارہا ہے،عمران خان نے پہلی تقریر میں پالیسی دینے کے بجائے کہا50 لوگوں کو پکڑیں گے،یہ کیسے گھر بنائیں گے یہ صرف لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں ،کہا جارہا ہے کہ گھر مڈل کلاس کیلئے تعمیر کررہے ہیں جو پیسے واپس کرسکیں،،80سے 90 لاکھ افراد کی آمدنی تین سے پانچ ہزار روپے ہے ۔انہوں نے کہا کہ نیب میرے خلاف انکوائری کرکے پچھتائے گی، اسے کچھ نہیں ملے گا، میرے بیٹے اوربھائی نے کسی زمین پرقبضہ نہیں کیا، میرے خلاف پروپیگنڈاکیاجارہاہے،

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…