وزیراعظم عمران خان کے دوست اور مشیر زلفی بخاری کی تعیناتی کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا گیا
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں زلفی بخاری کووفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے خلاف قرارداد جمع کرادی گئی،قراردادمسلم لیگ ن کی خاتون رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد نے جمع کرائی ہے،قرارداد کے متن کے مطابق زلفی بخاری جوکہ ایک برطانوی شہری ہے،زلفی بخاری کووفاقی کابینہ میں شامل کرنا آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے،یہ اسمبلی صوبائی حکومت… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے دوست اور مشیر زلفی بخاری کی تعیناتی کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا گیا