وزیراعظم کی تقریرکے دوران بیجنگ کے بجائے بیگنگ کیوں لکھاگیا؟، ایم ڈی پی ٹی وی بھی زد میں آگئے،حکومت کا انتہائی سخت اقدام
اسلام آباد(آئی این پی ) سرکاری ٹی وی پر وزیراعظم عمران خان کی چین میں تقریر کے دوران بیجنگ کا لفظ غلط چلنے کے معاملہ پر ایم ڈی پی ٹی وی کو معطل کردیا گیا، کرنل ریٹائرڈحسن عمادکو22 اکتوبرکوایم ڈی پی ٹی وی کاچارج دیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات نے دورہ چین میں… Continue 23reading وزیراعظم کی تقریرکے دوران بیجنگ کے بجائے بیگنگ کیوں لکھاگیا؟، ایم ڈی پی ٹی وی بھی زد میں آگئے،حکومت کا انتہائی سخت اقدام











































