سستے ترین گھر۔۔3مرلے کا گھر 15لاکھ روپے میں اقساط کتنے سالوں پر مشتمل ہونگی، حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غریب افراد کیلئے 50لاکھ گھروں کی تعمیر، گھروں کی قیمت اور اقساط ادا کرنے کا عرصہ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کے غریب افراد کیلئے 50لاکھ گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا تھا اور اب اس منصوبے کے آغاز… Continue 23reading سستے ترین گھر۔۔3مرلے کا گھر 15لاکھ روپے میں اقساط کتنے سالوں پر مشتمل ہونگی، حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی