ضمنی انتخابات میں پوری اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئی تھیں ، اس کے باوجود پی ٹی آئی نے چھٹی کادودھ یاد دلادیا ، پرویزخٹک نے کھری کھری سنادیں
نوشہرہ(آئی این پی ) وزیردفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پوری اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئی تھیں لیکن اس کے باوجود ضمنی انتخابات میں تمام پارٹیوں کے متفقہ امیدواروں کو ایسی شکست دی کہ ان کو چھٹی کادودھ یاد دلادیا۔ پچھلے چار پانچ سال سے یہی بات کررہاتھا کہ ساری پارٹیاں… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں پوری اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئی تھیں ، اس کے باوجود پی ٹی آئی نے چھٹی کادودھ یاد دلادیا ، پرویزخٹک نے کھری کھری سنادیں