سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کی اضافی فیس میں کمی کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورے پر کی جانے والی درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد ( آن لائن ) سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کی اضافی فیس میں کم کرنے کی حامی بھر لی۔سعودی عرب کی جانب سے عمرہ زائرین سے دوہزار ریال اضافی فیس کو کم کرنے تجویز منظو رکرلی ۔ فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورے پر کی… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کی اضافی فیس میں کمی کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورے پر کی جانے والی درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا