وفاقی دارالحکومت میں نیا گروہ سرگرم ،لڑکیوں کو استعمال کرکے شہریوں کو جھانسا دینے اور فحش ویڈیو زبنا کر بلیک میل کئے جانے کا انکشا ف ،6ملزمان گرفتار
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کے تھانہ کورال پولیس نے شہری کو بلیک میل کرنے والے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،ملزمان نے شہری کی قابل اعتراض ویڈیوز بنائیں اور اس سے 5لاکھ روپے بھتے کا تقاضا کیا ۔ راولپنڈی کے رہائشی طلال ناصر نے تھانہ کورال پولیس کو بتایا کہ اسے… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں نیا گروہ سرگرم ،لڑکیوں کو استعمال کرکے شہریوں کو جھانسا دینے اور فحش ویڈیو زبنا کر بلیک میل کئے جانے کا انکشا ف ،6ملزمان گرفتار