مسلم لیگ ن نے سندھ سے پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ اڑادی
ٹھٹھہ (این این آئی)مسلم لیگ ن سندھ میں ایک اور جیالے نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت وڈیرہ رسول بخش جاکھرو پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں ۔مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے ملاقات میں باقاعدہ مسلم لیگ ن کا حصہ… Continue 23reading مسلم لیگ ن نے سندھ سے پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ اڑادی